پارچہ خانہ
قسم کلام: اسم ظرف مکاں
معنی
١ - امرا یا بادشاہوں کے توشہ خانے کا وہ حصہ جہاں ملبوسات سیے اور تیار کیے جاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکاں ١ - امرا یا بادشاہوں کے توشہ خانے کا وہ حصہ جہاں ملبوسات سیے اور تیار کیے جاتے ہیں۔